ابنا: بریگیڈیئر جنرل عبدا۔۔۔ عراقی نے کل ایران کے مغربی شہر دزفول میں کہا کہ امریکہ جیسے ملک میں جو دنیا میں سیکوریٹی ، ڈیموکریسی اور تہذیب قائم کرنے کے دعوے کررہا ہے بعض ایسے المناک واقعات رونما ہورہے ہیں جن پر سارے دنیا کے عوام شدید افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران میں سیکوریٹی کی صورتحال کو دنیا کے دوسرے ممالک بالخصوص امریکہ سے بہت بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات کہ امریکہ میں ایک شخص اسلحہ لے کر ایک اسکول میں درجنوں بچوں کو قتل کرتا ہے امریکی سیکوریٹی اداروں کی مکمل نااہلی اور ناکامی کی علامت ہے۔
.....
/169